گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا

6 months ago 43

بھلوال (این این آئی)بھلوال کے نواحی علاقے گھلا پور میں گھریلو رنجش پر نوجوان نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔نوجوان کی فائرنگ کے نیتجے میں خالہ، ان کا بیٹا ، بہو اور ملازم جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق ملزم احمد شیر اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا اور فائرنگ کردی۔