چکن کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

6 months ago 43

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت25روپے اضافے سے477روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 17روپے اضافے سے329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔