پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر آمد و رفت معطل ہوگئی

4 months ago 56

پشاور (این این آئی)پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر آمد و رفت معطل ہوگئی ۔پاکستانی کسٹم حکّام کے مطابق پاک افغان سرحد پر آمد و رفت افغان بارڈر حکّام نے بند کی ہے۔پاکستانی کسٹم حکّام نے بتایا کہ سرحدی گزر گاہ کی بندش سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی بے دخلی کا عمل بھی معطل رہا۔