اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 211800 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے181584 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1940 ڈالر ہوگیا۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 1960ڈالر فی اونس ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
6 months ago
61
Related
ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج مکان کی چھت سے گر کر جاں بحق
4 months ago
124
ایف آئی اے کے جعلی ڈائریکٹر جنرل کو گرفتارکر لیا گیا
4 months ago
121
نفرت ختم کرنے کیلئے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل...
4 months ago
131
امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی کس ریٹ پر بند ہوا؟جانئے
4 months ago
133
پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کیلئے سکھر پریس کلب پہنچ گی...
4 months ago
121
قتل یاخودکشی ،21سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد کرلی ...
4 months ago
103