سونے کی قیمت میں اضافہ

6 months ago 51

اسلام آباد ( نیوزڈیسک )کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔