اسلام آباد (نیوزڈیسک)کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے سے 2002 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی تھی۔
سونے کی بین الاقوامی اور مقامی سطح پر قیمت میں اضافہ ہوگیا
5 months ago
47
Related
ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج مکان کی چھت سے گر کر جاں بحق
4 months ago
124
ایف آئی اے کے جعلی ڈائریکٹر جنرل کو گرفتارکر لیا گیا
4 months ago
121
نفرت ختم کرنے کیلئے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل...
4 months ago
131
امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی کس ریٹ پر بند ہوا؟جانئے
4 months ago
133
پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کیلئے سکھر پریس کلب پہنچ گی...
4 months ago
122
قتل یاخودکشی ،21سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد کرلی ...
4 months ago
103