روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

4 months ago 54

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومتی اقدامات کے باعث ملکی معیشت سے متعلق مثبت خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات سٹاک مارکیٹ اور ڈالر پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر بھی ڈالر کی قیمت میں 38پیسے کی کمی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔