خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

4 months ago 75

خضدار (این این آئی)صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے