انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر سستا ہو گیا

4 months ago 45

اسلام آباد (نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 283.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔