نیویارک(این این آئی)104 سالہ خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگا کر اسکائے ڈائیونگ میں عمر رسیدہ خاتون ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک 104 سالہ بزرگ خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگاکر اسکائے ڈائیونگ میں عمر رسیدہ خاتون ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیارپورٹس کے مطابق 104 سالہ خاتون کا نام ڈوروتھی ہوفنر ہے جو امریکی شہر شکاگو کی رہائشی ہیں اور انہوں نے اسکائے ڈائیونگ بھی شکاگو میں ہی کی ہے۔خاتون نے یہ عالمی ریکارڈ اتوار کے روز بنایا ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔اس سے قبل یہ اعزاز گزشتہ سال سوڈان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 103 سال کی عمر میں بنایا تھا۔
104 سالہ خاتون نے اسکائے ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

Related
گھریلوں صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
1 hour ago
2
چینی ،چائے کی پتی،گھی ،گندم کا آٹا سستا ہوگیا
2 hours ago
2
Trending
Popular
KE, fire brigade booked for Karachi shopping mall fire
5 days ago
20
Banks start receiving applications for next year's Haj
4 days ago
17
فیصل آباد کے تمام تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل
3 days ago
15
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفباری کا امکان
3 days ago
14