آج ریال کا ریٹ کیا ہے؟ جانیے

6 months ago 122

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق پیر کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏ہوگی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 90 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :47روپے 00 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے20 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 95 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:47 روپے 22 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 10 پیسے، فیس :15 ریال

دوسری جانب نٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، گزشتہ 7 ماہ میں ڈالر 25 روپے 72 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سوموار کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی آئی اور ڈالر 178 روپے 5 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا۔

Comments

Read Entire Article