ایشیز پر کورونا کا پھر حملہ، مزید کیس سامنے آگئے

6 months ago 80

ویب ڈیسک 27 دسمبر 2021

ایشیز سیریز پر کورونا وائرس کا پھر حملہ، مزید 2 کیس سامنے آ گئے۔

ملبورن میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران انگلینڈ کے کوچنگ اسٹاف کے دو ممبرز کا ‏کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

کوچنگ اسٹاف کے دو فیملی ممبرز کے بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ دوسرے روز کا کھیل ‏تیس منٹ تاخیر کا شکار ہوا۔

Ashes 2021-22 - Test match continues despite four Covid cases emerging in England  touring party

کمنٹیٹرز رکی پونٹنگ اور این بوتھم بھی کورونا کی تشخیص کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ ‏انگلینڈ کے تمام کھلاڑیوں کو ریپڈ ٹیسٹ کے بعد کھیلنے کی اجازت ملی تھی۔

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے ہی دن انگلینڈ پر شکست کے سائے منڈلانے لگے۔ پہلی اننگزمیں بیاسی ‏رنز کی برتری لینے کے بعد آسٹریلیا نے انگلینڈ کی چار وکٹیں صرف اکتیس رنز پر گرا دیں۔

Comments

Read Entire Article