عمران خان کے سارے پلان بری طرح فیل ہو گئے، مریم نواز

2 months ago 59

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے سارے پلان بری طرح فیل ہو گئے۔

اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ناکام ترین لانگ مارچ،ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ،مگریہی ہے عمران خان کا پلان۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ سازش کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا پلان، اپنا من پسند چیف لانے کا پلان،چیف کی تقرری میں رخنہ ڈالنے کا پلان، نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان،سب پلان بری طرح فیل ہو گئے، سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔

Read Entire Article