Wednesday, May 11, 2022 | 1443 شوّال 09
SAMAA | Rizwan Alam - Posted: May 11, 2022 | Last Updated: 1 min ago
SAMAA | Rizwan Alam
Posted: May 11, 2022 | Last Updated: 1 min ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو ایک ہزار پوائنٹس تک مندی دیکھی گئی، ایک دن کی ریکوری کے بعد پھر سے مندی کا رجحان ہے، ایسا کیوں ہے؟۔ عارف حبیب گروپ ڈائریکٹر احسن محنتی کا کہنا ہے کہ ملک کی نظر آئی ایم ایف اور سعودی عرب کی جانب سے پیکیج کی طرف ہیں، جس کا انتظار کیا جارہا ہے۔ ان کی رائے میں آئندہ کیا صورتحال ہوسکتی ہے آپ بھی سنیں۔
تازہ ترین
Copyright © 2021 SAMAA TV. All Rights Reserved.