سازش میرے خلاف نہیں پاکستان کیخلاف ہوئی،عمران خان

2 months ago 53

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف امریکی سازش میرے خلاف نہیں پاکستان کیخلاف ہوئی۔

پشاور میں تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ کور کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ کی تاریخ کا فیصلہ کرلیا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کے ساتھ کيا ہوا ساری قوم کے سامنے ہے، کہا جارہا تھا یہ تجربہ کار لوگ ہيں مگر اب پتا چلا کہ تجربہ کرپشن ميں ہے۔

Read Entire Article