یاسرشاہ بھی کشمیر پریمیئرلیگ کا حصہ بن گئے

1 week ago 33

ورلڈ کلاس لیگ اسپنر یاسرشاہ کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے میرپور رائلز اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔

یاسر شاہ اور ان کے ساتھ محمد رضا المصطفیٰ کو سپلیمنٹری ڈرافٹ میں منتخب کیا گیا ہے۔

میرپوررائلز کے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

ٹیم کےچیئرمین عبدالواجد نے اپنے پیغام میں یاسرشاہ کو خوش آمدید کیا اورکہا کہ یاسرشاہ جیسے تجربہ کار اسپنر کے اسکواڈ میں آنے سے میرپور رائلز کا بولنگ اٹیک مزید مضبوط ہوگا۔

Read Entire Article