اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 600 ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 428 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمت کم ہوکر ایک لاکھ84 ہزار 842 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 428 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمت کم ہوکر ایک لاکھ84 ہزار 842 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے کے بعد 1991 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

Related
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد کمی
1 hour ago
0
ایک ہی دن ایک ہی جگہ 2طیارے حادثے کا شکار
3 hours ago
5
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
4 hours ago
3
زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے
4 hours ago
3
Trending
Popular
KE, fire brigade booked for Karachi shopping mall fire
6 days ago
22
Banks start receiving applications for next year's Haj
5 days ago
18
فیصل آباد کے تمام تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل
4 days ago
15
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفباری کا امکان
4 days ago
14