تل ابیب(این این آئی)فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر گئی، جس میں 5500 بچے اور ساڑھے 3 ہزار خواتین بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنگ بندی کیلئے عالمی ممالک کی جانب سے کوششیں جاری ہیں، اسرائیلی بمباری میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 13000 تک پہنچ چکی ہے، مرنے والے فلسطینیوں میں 5500 بچے اور 3500 خواتین بھی شامل ہیں، 30 ہزار کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار ہوگئی

Related
گھریلوں صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
1 hour ago
0
چینی ،چائے کی پتی،گھی ،گندم کا آٹا سستا ہوگیا
1 hour ago
0
Trending
Popular
KE, fire brigade booked for Karachi shopping mall fire
5 days ago
20
Banks start receiving applications for next year's Haj
4 days ago
17
فیصل آباد کے تمام تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل
3 days ago
15
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفباری کا امکان
3 days ago
14